جاگو جگاؤ

پیارے بچو! روشنی میگزین کا یہ دوسرا باقاعدہ شمارہ آپ کی سکرین پر پیش خدمت ہے۔ ہم نے کوشش کی ہے کہ اگر پہلے شمارے میں کوئی کمی رہ گئی ہو تو اس شمارے میں اس کو درست کر لیں، لیکن بہرحال بہتری کا سفر ایک ارتقائی عمل ہے، ہم بتدریج اس میں بہتری لاتے رہیں گے۔ آپ سے بھی گزارش ہے کہ محکمہ  تعلیم  جنوبی پنجاب کی  اس کاوش سے مستفید ہوتے رہیں اور دوسروں کو بھی آگاہ کرتے رہیں۔ کیونکہ ایسی مثبت اور موثر کاوشوں کو کامیاب بنانا ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔

خوش رہیں، خوشیاں  بانٹیں۔ پڑھیں اور پڑھائیں۔ علم اور کامیابی کی روشنی آپ کا مقدر بنے۔

شیئر کریں
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •