پیارے بچو اچھے بچو
تم ہو من کے سچے بچو
تم کو ہے جو آگے بڑھنا
علم کے ہوگا زینے چڑھنا
آج اگر کر لو گے محنت
پاؤ گے تم کل کو راحت
پورا کر لو کام کو اپنے
کر کے تج آرام کو اپنے
عزت، دولت، شان اور شوکت
ملتی ہیں محنت کی بدولت
شیئر کریں
پیارے بچو اچھے بچو
تم ہو من کے سچے بچو
تم کو ہے جو آگے بڑھنا
علم کے ہوگا زینے چڑھنا
آج اگر کر لو گے محنت
پاؤ گے تم کل کو راحت
پورا کر لو کام کو اپنے
کر کے تج آرام کو اپنے
عزت، دولت، شان اور شوکت
ملتی ہیں محنت کی بدولت