ماں باپ بڑے انمول ہیں

ماں باپ بڑے انمول ہیں، ماں باپ  بڑے  انمول

ماں باپ بڑے انمول ہیں، ماں باپ بڑے انمول

حکم خدا ہے ان  کو کبھی اف  تک بھی نہ بول

ان  کی محبت اور شفقت میں آتا نہیں ہے جھول

ماں باپ بڑے انمول ہیں، ماں باپ  بڑے  انمول

باپ شجر ہے شفقت کا اور ماں ہے ٹھنڈی چھاؤں

ا ن کی دعائیں لیتے رہنا اور چومتے رہنا پاؤں

ماں باپ بڑے انمول ہیں، ماں باپ بڑے  انمول

شیئر کریں
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
674
4