قوم کی رکھتا وہی بنیاد ہے
ہے وجود استاد سے ہر اہلیت
اس کے دم سے ساری استعداد ہے
احترام استاد کا کرتا ہے جو
وقت سے بھی ملتی اس کو داد ہے
بستے ہیں دل میں میرے استاد سب
ان کے دم سےیہ نگر آباد ہے
میری عظمت میرے استادوں سے ہے
ان کے کرم سے دل میرا بھی شاد ہے
اے خدا !استاد میرے شاد ہوں
میرے لبوں پر یہی فریاد ہے
10 محمد خورشید کلاس
گورنمنٹ ہائی سکول فتح پور کمال، رحیم یار خان
مزید پڑھیئے
شیئر کریں